☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16674
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16674
حدیث نمبر: 16674 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: نُبِّئْتُ أَنَّ سَعْدَ بْنِ قَرحَا رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " جَمَعَ بَيْنَ امْرَأَةِ رَجُلٍ وَابْنَتِهِ مِنْ غَيْرِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ ایک صحابی سعد بن قرحاء نے ایک آدمی کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کیا جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17213]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17213، ترقيم محمد عوامة 16674)
پچھلی حدیث → (16673) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16675)