☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16673
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16673
حدیث نمبر: 16673 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ،" سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ اس بارے میں حضرت محمد بن سیرین سے سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ اور فرمایا کہ مجھے معلوم ہوا کہ مصر میں جبلہ نامی ایک آدمی تھا۔ اس نے ایک آدمی کی ام ولد باندی اور اس کی ایسی بیٹی سے نکاح کیا جو اس کے علاوہ کسی اور عورت سے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17211]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17211، ترقيم محمد عوامة 16673)
پچھلی حدیث → (16672) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16674)