☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16672
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16672
حدیث نمبر: 16672 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ صَفْوَانَ , " تَزَوَّجَ امْرَأَةَ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ وَابْنَتَهُ" يَعني مِنْ غَيْرِهَا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ بن خالد فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن صفوان نے بنوثقیف کے ایک آدمی کی سابقہ بیوی اور اس کی اس بیٹی سے نکاح کیا جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17210]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17210، ترقيم محمد عوامة 16672)
پچھلی حدیث → (16671) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16673)