☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16639
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16639
حدیث نمبر: 16639 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانُوا " يَكْرَهُونَ أَنْ يَتَزَوَّجَ الرَّجُلُ عَلَى الدِّرْهَمِ وَالدِّرْهَمُ، مثل مَهْرِ الْبَغِيِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس بات کو ناپسندیدہ قرار دیتے تھے کہ عورتوں کا مہر فاحشہ کی اجرت کی طرح ایک یا دو درہم رکھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17176، ترقيم محمد عوامة 16639)
پچھلی حدیث → (16638) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16640)