☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16634
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16634
حدیث نمبر: 16634 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: " تَزَوَّجَ ابْنُ عُمَرَ صَفِيَّةَ عَلَى أَرْبَعِ مِائَةِ دِرْهَمٍ، فَأَرْسَلَتْ إلَيْهِ أَنَّ هَذَا لَا يَكْفِينَا فَزَادَهَا مِائَتَيْنِ سِرًّا مِنْ عُمَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے چار سو درہم کے عوض صفیہ سے نکاح فرمایا، صفیہ نے انہیں پیغام بھیجا کہ اتنا مہر کافی نہیں ہے۔ پھر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے چھپ کردو سو درہم کا اضافہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17171، ترقيم محمد عوامة 16634)
پچھلی حدیث → (16633) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16635)