☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16623
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16623
حدیث نمبر: 16623 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " تَزَوَّجَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ، قُوِّمَتْ ثَلَاثَةَ دَرَاهِمَ وَثُلُثَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے سونے کی ایک گٹھلی کے عوض نکاح کیا، وہ گٹھلی تین درہم اور ایک تہائی درہم کے برابر تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17159]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17159، ترقيم محمد عوامة 16623)
پچھلی حدیث → (16622) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16624)