☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16622
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16622
حدیث نمبر: 16622 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " لَوْ رَضِيَتْ بِسَوْطٍ كَانَ مَهْرًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ عورت اگر ایک درّہ (کوڑا) مہر لینے پر راضی ہوجائے تو وہی اس کا مہر بن جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17158]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17158، ترقيم محمد عوامة 16622)
پچھلی حدیث → (16621) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16623)