☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16608
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16608
حدیث نمبر: 16608 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ عُثْمَانَ الْبَتِّيِّ، عَنِ ابْنِ أَشْوَعَ، أَنَّهُ سُئِلَ عنهَا، فَقَالَ:" لَا يُحَرِّمُ الْحَرَامُ الْحَلَالَ , جَسَرْتُ عَلَيْهَا" , وَهَابَهَا إبْرَاهِيمُ، وَالشَّعْبِيُّ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن أشوع سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ کوئی حرام چیز حلال کو حرام نہیں کرسکتی۔ میں نے تو یہ بات کہنے کی ہمت کی ہے حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی یہ کہنے سے ڈرتے تھے۔۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17142]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17142، ترقيم محمد عوامة 16608)
پچھلی حدیث → (16607) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16609)