حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ عُثْمَانَ الْبَتِّيِّ، عَنِ ابْنِ أَشْوَعَ، أَنَّهُ سُئِلَ عنهَا، فَقَالَ:" لَا يُحَرِّمُ الْحَرَامُ الْحَلَالَ , جَسَرْتُ عَلَيْهَا" , وَهَابَهَا إبْرَاهِيمُ، وَالشَّعْبِيُّ.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن أشوع سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ کوئی حرام چیز حلال کو حرام نہیں کرسکتی۔ میں نے تو یہ بات کہنے کی ہمت کی ہے حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی یہ کہنے سے ڈرتے تھے۔۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17142]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17142، ترقيم محمد عوامة 16608)