☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16591
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16591
حدیث نمبر: 16591 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عُمَرَ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ:" أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ وَطِئَ جَارِيَةً بَعْدَمَا أَنْكَرَ وَلَدَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابومعبد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک ایسی باندی سے جماع کیا جس کے بچے کا انکار کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17124]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17124، ترقيم محمد عوامة 16591)
پچھلی حدیث → (16590) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16592)