☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16582
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16582
حدیث نمبر: 16582 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ الْعَوَّامِ، قال: أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ: " يُكْرَهُ أَنْ يَطْلُبَ الرَّجُلُ الْوَلَدَ مِنَ الْأَمَةِ إذَا كَانَتْ وَلَدَ الزِّنَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب نے حرامیہ باندی سے طلب اولاد کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17115]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17115، ترقيم محمد عوامة 16582)
پچھلی حدیث → (16581) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16583)