☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16567
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16567
حدیث نمبر: 16567 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، فِي الْمَجُوسِيَّةِ، قَالَ:" لايَقْرَبُهَا حَتَّى تُسْلِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ مجوسیہ کے اسلام قبول کرنے سے پہلے مسلمان اس کے قریب نہیں جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17099]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17099، ترقيم محمد عوامة 16567)
پچھلی حدیث → (16566) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16568)