☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16566
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16566
حدیث نمبر: 16566 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " لَا تَقْرَبِ الْمَجُوسِيَّةَ حَتَّى تَقُولَ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ، فَإِذَا قَالَتْ ذَلِكَ فَهُوَ مِنْهَا إسْلَامٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جب تک مجوسیہ لا الہ الا اللہ کا اقرار نہ کرے مسلمان مرد اس کے قریب نہیں جاسکتا۔ جب وہ اقرار کرلے تو مسلمان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17098]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17098، ترقيم محمد عوامة 16566)
پچھلی حدیث → (16565) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16567)