☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16565
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16565
حدیث نمبر: 16565 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " إذَا كَانَتْ وَلِيدَةً مَجُوسِيَّةً فَإِنَّهُ لَا يَنْكِحُهَا حَتَّى تُسْلِمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ مجوسیہ لڑکی کے مسلمان ہونے سے پہلے اس سے نکاح نہیں ہوسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17097، ترقيم محمد عوامة 16565)
پچھلی حدیث → (16564) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16566)