☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16563
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16563
حدیث نمبر: 16563 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ وَهُوَ أَيُّوبُ عَنْ قَتَادَةَ، فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَبِهِ جُنُونٌ أَوْ دَاءٌ عُضَالٌ لَا تَعْلَمُ بِهِ قَالَ:" هِيَ بِالْخِيَارِ إذَا عَلِمَتْ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اگر شادی کے بعد مرد میں جنون یا کوئی اور بیماری ظاہر ہو تو عورت کے لئے اختیار ہے کہ چاہے تو اسی مرد کے ساتھ رہے اور چاہے تو علیحدگی اختیار کرلے۔ حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ یہ عورت اس مرد کی بیوی ہے وہ چاہے تو اسے رکھے اور چاہے تو طلاق دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17093]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17093، ترقيم محمد عوامة 16563)
پچھلی حدیث → (16562) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16564)