☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16557
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16557
حدیث نمبر: 16557 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ شُرَيْحٍ، أَنَّهُ" كَانَ يُعَوِّضُ الْبَرْصَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح پھلبہری کا شکار عورت کا عوض مرد کو دلایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17087]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17087، ترقيم محمد عوامة 16557)
پچھلی حدیث → (16556) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16558)