☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16554
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16554
حدیث نمبر: 16554 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، سُئِلَ عَنِ " الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَيَدْخُلُ بِهَا فَيَظْهَرُ عَلَيْهَا دَاءٌ، أَنَّهُ كَانَ يُوجِبُهَا عَلَيْهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے اور اس سے دخول بھی کرلے، پھر بعد میں کوئی بیماری ظاہر ہو تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کی ذمہ داری مرد پر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17084]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17084، ترقيم محمد عوامة 16554)
پچھلی حدیث → (16553) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16555)