☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16551
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16551
حدیث نمبر: 16551 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: كَانَ عَلِيُّ، يَقُولُ فِي الْمَجْنُونَةِ وَالْبَرْصَاءِ" إنْ دَخَلَ فَهِيَ ؛امْرَأَتُهُ وَإِنْ لَمْ يَدْخُلْ فَرَّقَ بَيْنَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے پاگل یا پھلبہری کی شکار عورت سے شادی کی پھر اس سے دخول کیا تو وہ اس کی بیوی ہے اور اگر دخول نہ کیا تو دونوں کے درمیان جدائی کرائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17081]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17081، ترقيم محمد عوامة 16551)
پچھلی حدیث → (16550) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16552)