☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16498
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16498
حدیث نمبر: 16498 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، عَنْ " رَجُلٍ يَفْجُرُ بِأُمِّ امْرَأَتِهِ، فَقَالَ: أَمَّا الْأُمُّ فَحَرَامٌ وَأَمَّا الْبِنْتُ فَحَلَالٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید رشک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی ساس سے زنا کیا تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ماں حرام ہوجائے گی اور بیٹی حلال رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17022]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17022، ترقيم محمد عوامة 16498)
پچھلی حدیث → (16497) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16499)