☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16486
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16486
حدیث نمبر: 16486 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: كَتَبَ مَسْرُوقٌ إلَى أَهْلِهِ: " انْظُرُوا جَارِيَتِي فَلَا تَبِيعُوهَا فَإِنِّي لَمْ أُصِبْ مِنْهَا إلَّا مَا يُحَرِّمُهَا عَلَى وَلَدِي اللَّمْسَ وَالنَّظَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے اپنے گھر والوں کو خط میں لکھا کہ میری باندی کو مت بیچنا، میں نے اس سے صرف اتنا تعلق رکھا ہے جو اسے میرے بیٹوں پر حرام کردیتا ہے۔ یعنی چھونا اور دیکھنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17009]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17009، ترقيم محمد عوامة 16486)
پچھلی حدیث → (16485) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16487)