حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: كَتَبَ مَسْرُوقٌ إلَى أَهْلِهِ: " انْظُرُوا جَارِيَتِي فَلَا تَبِيعُوهَا فَإِنِّي لَمْ أُصِبْ مِنْهَا إلَّا مَا يُحَرِّمُهَا عَلَى وَلَدِي اللَّمْسَ وَالنَّظَرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے اپنے گھر والوں کو خط میں لکھا کہ میری باندی کو مت بیچنا، میں نے اس سے صرف اتنا تعلق رکھا ہے جو اسے میرے بیٹوں پر حرام کردیتا ہے۔ یعنی چھونا اور دیکھنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17009]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17009، ترقيم محمد عوامة 16486)