☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16478
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16478
حدیث نمبر: 16478 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: قَالَ مَسْرُوقٌ حِينَ حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ " إنِّي لَمْ أُصِبْ مِنْ جَارِيَتِي هَذِهِ إلَّا مَا يُحَرِّمُهَا عَلَى وَلَدِي الْمَسَّ وَالنَّظَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب حضرت مسروق کی وفات کا وقت آیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے اپنی اس باندی سے صرف اتنا تعلق رکھا ہے جس سے یہ میرے بیٹوں پر حرام ہوگئی ہے یعنی چھونا اور دیکھنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17001]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17001، ترقيم محمد عوامة 16478)
پچھلی حدیث → (16477) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16479)