☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16468
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16468
حدیث نمبر: 16468 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ:" أَيُّهُمَا مَلَكَ عُقْدَةَ امْرَأَةٍ فَقَدْ حُرِّمَتْ عَلَى الْآخَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ باپ اور بیٹے میں سے کسی نے بھی کسی عورت سے نکاح کیا تو وہ عورت دوسرے کے لئے حرام ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16990]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16990، ترقيم محمد عوامة 16468)
پچھلی حدیث → (16467) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16469)