☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16465
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16465
حدیث نمبر: 16465 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " أَيُّمَا عَبْدٍ جَاءَ إلَى حُرَّةٍ فَزَوَّجَتْهُ فَعَلِمَتْ بَعْدَ ذَلِكَ أَنَّهُ مَمْلُوكٌ، فَإِنْ شَاءَتِ اسْتَقَرَّتْ عندَهُ وَإِنْ شَاءَتْ فَارَقَتْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے خود کو آزاد بتاتے ہوئے نکاح کیا لیکن بعد میں وہ غلام نکلا تو عورت کو اختیار ہوگا کہ اس کے پاس رہے یا اس سے جدا ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16987]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16987، ترقيم محمد عوامة 16465)
پچھلی حدیث → (16464) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16466)