☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16461
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16461
حدیث نمبر: 16461 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي " الْمَرْأَةِ تَزَوَّجَتْ رَجُلًا عَلَى أَنَّهُ حُرٌّ فَوُجِدَ عَبْدًا، قَالَ: تُخَيَّرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے خود کو آزاد بتاتے ہوئے نکاح کیا لیکن بعد میں وہ غلام نکلا تو عورت کو اختیار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16983]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16983، ترقيم محمد عوامة 16461)
پچھلی حدیث → (16460) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16462)