☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16442
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16442
حدیث نمبر: 16442 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: " تَزَوَّجَ رَجُلٌ امْرَأَةً بِآجِلٍ وَعَاجِلٍ إلَى مَيْسَرَةَ فَقَدَّمَتْهُ إلَى شُرَيْحٍ، فَقَالَ: دُلَّنَا عَلَى مَيْسَرَةٍ نَأْخُذُهُ لَكَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نے کسی عورت سے آسانی سے ادائیگی کی شرط پر مہر معجل اور مؤجل کے ساتھ نکاح کیا۔ عورت یہ مقدمہ لے کر حضرت شریح کی عدالت میں آئی تو انہوں نے اس عورت سے فرمایا کہ تم ہمیں آسانی کی تفصیل بتادو ہم تمہیں مہر دلوا دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16963]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16963، ترقيم محمد عوامة 16442)
پچھلی حدیث → (16441) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16443)