☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16433
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16433
حدیث نمبر: 16433 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي غَنِيَّةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " إنَّ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ مَنْ لَا يَحِلُّ لَنَا مُنَاكَحَتُهُ وَلَا ذَبِيحَتُهُ ؛ أَهْلُ الْحَرْبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ کچھ اہل کتاب ایسے ہیں جن کی عورتیں اور ذبیحہ ہمارے لئے حلال نہیں۔ وہ اہل کتاب مسلمانوں سے جنگ کرنے والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16952]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16952، ترقيم محمد عوامة 16433)
پچھلی حدیث → (16432) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16434)