☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16432
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16432
حدیث نمبر: 16432 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي عِيَاضٍ، قَالَ: " نِسَاءُ أَهْلُ الْكِتَابِ لَنَا حَلَالٌ إلَّا أَهْلَ الْحَرْبِ، فَإِنَّ نِسَاءَهُمْ وَذَبَائِحَهُمْ عَلَيْكُمْ حَرَامٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عیاض فرماتے ہیں کہ اہل کتاب کی عورتوں سے نکاح کرنا ہمارے لئے حلال ہے البتہ اگر وہ جنگ کررہے ہوں تو ان کی عورتیں اور ذبیحہ حرام ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16951]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16951، ترقيم محمد عوامة 16432)
پچھلی حدیث → (16431) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16433)