☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16416
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16416
حدیث نمبر: 16416 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ إذَا سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يَعْتِقُ جَارِيَتَهُ وَيَتَزَوَّجُهَا كَانَ" لَا يَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا وَإِنْ أَعْتَقَهَا لِلَّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے جب اللہ کے لئے آزاد کی جانے والی باندی سے نکاح کے بارے میں سوال کیا جاتا تو وہ اس کو جائز قراردیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16934]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16934، ترقيم محمد عوامة 16416)
پچھلی حدیث → (16415) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16417)