☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16415
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16415
حدیث نمبر: 16415 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ، كانا " لَا يَرَيَانِ بِذَلِكَ بَأْسًا وَإِنْ أَعْتَقَهَا لِلَّهِ، وَيَقُولَانِ: هُوَ أَعْظَمُ لِلْأَجْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء اللہ کے لئے آزاد کی جانے والی باندی سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ زیادہ ثواب کا کام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16933، ترقيم محمد عوامة 16415)
پچھلی حدیث → (16414) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16416)