☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16405
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16405
حدیث نمبر: 16405 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إذَا أَعْتَقَ الرَّجُلُ أَمَتَهُ وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا , إنَّ ذَلِكَ جَائِزٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرمایا کرتے تھے کہ اگر کسی آدمی نے اپنی باندی کو آزاد کیا اور اس کی آزادی کو اس کا مہر بنایا تو یہ جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16923]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16923، ترقيم محمد عوامة 16405)
پچھلی حدیث → (16404) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16406)