☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16404
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16404
حدیث نمبر: 16404 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ: " مَنْ أَعْتَقَ وَلِيدَتَهُ أَوْ أُمَّ وَلَدِهِ وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا رَأَيْتُ ذَلِكَ جَائِزًا لَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جس شخص نے اپنی باندی یا ام ولد کو آزاد کیا اور اس کی آزادی کو اس کا مہر بنادیا تو میں اسے جائز سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16922، ترقيم محمد عوامة 16404)
پچھلی حدیث → (16403) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16405)