☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 164
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 164
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ " يَمْسَحُ أُذُنَيْهِ وَيَقُولُ: هُمَا مِنَ الرَّأْسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما دونوں کانوں کا مسح فرماتے اور کہتے تھے کہ کان سر کا حصہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 164]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 164، ترقيم محمد عوامة 164)
پچھلی حدیث → (163) باب پر واپس ← اگلی حدیث (165)