أَبَا ذَرٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ قُرَّةَ، عَنْ بُدَيْلٍ الْعُقَيْلِيِّ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَعْرَابِيٌّ قَالَ: صَحِبْتُ أَبَا ذَرٍّ فَكُلُّ أَخْلَاقِهِ أَعْجَبَنِي إِلَّا خُلُقٌ وَاحِدٌ , قُلْتُ: مَا هُوَ؟ قَالَ:" كَانَ إِذَا خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ اسْتَنْجَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مطرف بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے ایک دیہاتی نے بیان کیا کہ میں ابو ذر کے ساتھ رہا ہوں، ان کے تمام اخلاق و عادات مجھے اچھی لگیں سوائے ایک عادت کے! میں نے پوچھا وہ کون سی عادت ہے؟ وہ کہنے لگا جب وہ بیت الخلاء سے باہر آتے تو پانی سے استنجاء کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1641]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1641، ترقيم محمد عوامة 1637)