☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16368
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16368
حدیث نمبر: 16368 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ عَلِيِّ بْنِ مُبَارَكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، فِي الرَّجُلِ" يَتَزَوَّجُ الْأَمَةَ ثُمَّ يَشْتَرِيهَا، قَالَ: يَطَؤُهَا بِالْمِلْكِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے باندی سے شادی کی پھر اسے خرید لیا تو چاہے تو ملک کی وجہ سے اس سے وطی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16882]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16882، ترقيم محمد عوامة 16368)
پچھلی حدیث → (16367) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16369)