☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16360
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16360
حدیث نمبر: 16360 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ بْنَ عُتَيْبَةَ، عَنِ الرَّجُلِ" أَصْدَقَ أَلْفًا فِي السِّرِّ وَأَعْلَنَ أَلْفَيْنِ، قَالَ: يُؤْخَذُ بِالسِّرِّ لِأَنَّهُ الْحَقُّ , وَتَبْطُلُ الْعَلَانِيَةُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم بن عتیبہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی خفیہ طور پر ایک ہزار اور علانیہ طور پر دو ہزارمہر مقرر کرے تو کس کا اعتبار ہوگا۔ انہوں نے فرمایا کہ خفیہ طور پر کہے گئے کا اعتبار ہوگاکیون کہ وہی حق ہے اور علانیہ باطل ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16874، ترقيم محمد عوامة 16360)
پچھلی حدیث → (16359) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16361)