☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16352
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16352
حدیث نمبر: 16352 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ، فيمن" يَتَزَوَّجُ الْيَهُودِيَّةَ وَالنَّصْرَانِيَّةَ عَلَى الْمُسْلِمَةِ، قَالَا: يَقْسِمُ بَيْنَهُمَا سَوَاءً".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسیب اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے مسلمان بیوی کے ہوتے ہوئے عیسائی یا یہودی عورت سے شادی کی تو وہ ان دونوں کے درمیان برابری کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16866]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16866، ترقيم محمد عوامة 16352)
پچھلی حدیث → (16351) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16353)