☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16330
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16330
حدیث نمبر: 16330 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ زَمْعَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي: " رَجُلٌ نَكَحَ أَمَةً عَلَى حُرَّةٍ، وَإِنَّهُ يُزْعَمُ أَنَّهُ قَدْ حُرِّمَتْ عَلَيْهِ، قَالَ: صَدَقُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاوس کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے کہا کہ کیا آدمی آزاد کے ہوتے ہوئے باندی سے نکاح کرسکتا ہے۔ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ایساکرن احرام ہے؟ حضرت طاوس نے فرمایا کہ لوگ ٹھیک کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16843، ترقيم محمد عوامة 16330)
پچھلی حدیث → (16329) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16331)