حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ زَمْعَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي: " رَجُلٌ نَكَحَ أَمَةً عَلَى حُرَّةٍ، وَإِنَّهُ يُزْعَمُ أَنَّهُ قَدْ حُرِّمَتْ عَلَيْهِ، قَالَ: صَدَقُوا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاوس کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے کہا کہ کیا آدمی آزاد کے ہوتے ہوئے باندی سے نکاح کرسکتا ہے۔ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ایساکرن احرام ہے؟ حضرت طاوس نے فرمایا کہ لوگ ٹھیک کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16843، ترقيم محمد عوامة 16330)