☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16317
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16317
حدیث نمبر: 16317 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ خُصَيْفِ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " نِكَاحُ الْأَمَةِ كَالْمَيْتَةِ وَالدَّمِ وَلَحْمِ الْخِنْزِيرِ , لَا يَحِلُّ إلَّا لِلْمُضْطَرِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ باندی کا نکاح مردار، خون اور خنزیر کے گوشت کی طرح ہے جو صرف سخت مجبور کیلئے جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16828، ترقيم محمد عوامة 16317)
پچھلی حدیث → (16316) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16318)