☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16314
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16314
حدیث نمبر: 16314 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمَ، وَحَمَّادٍ، سئلا عَنْ نِكَاحِ الْأَمَةِ، فَقَالَا: لِمَنْ خَشِيَ الْعَنَتَ مِنْكُمْ سورة النساء آية 25
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت حماد سے باندی سے نکاح کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے قرآن کی آیت پڑھی { لِمَنْ خَشِیَ الْعَنَتَ مِنْکُمْ } یہ اس کے لئے جائز ہے جسے زنا کا خوف ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16825]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16825، ترقيم محمد عوامة 16314)
پچھلی حدیث → (16313) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16315)