☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16312
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16312
حدیث نمبر: 16312 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " لَا يَصْلُحُ لِلْحُرِّ أَنْ يَتَزَوَّجَ الْأَمَةَ إلَّا أَنْ لَا يَجِدَ طَوْلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مکحول فرماتے ہیں کہ آزاد آدمی باندی سے اسی صورت میں شادی کرسکتا ہے جب کہ وہ آزاد عورت کا خرچہ نہ برداشت کرسکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16823، ترقيم محمد عوامة 16312)
پچھلی حدیث → (16311) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16313)