☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16310
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16310
حدیث نمبر: 16310 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ " يَكْرَهُ تَزَوُّجَ الْأَمَةِ مَا قَدَرَ عَلَى الْحُرَّةِ إلَّا أَنْ يَخْشَى الْعنتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے لئے باندی سے نکاح کرنے کو مکروہ قرار دیتے تھے جو آزاد سے نکاح پر قادر ہو۔ البتہ اگر زنا کا خو ف ہو تو جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16821]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16821، ترقيم محمد عوامة 16310)
پچھلی حدیث → (16309) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16311)