عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا مَنْصُورٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ , أَنَّ عَائِشَةَ كَانَتْ تَقُولُ لِلنِّسَاءِ: " مُرْنَ أَزْوَاجَكُنَّ أَنْ يَسْتَنْجُوا بِالْمَاءِ إِذَا خَرَجُوا مِنَ الْغَائِطِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عورتوں کو حکم دیا کرتی تھیں کہ اپنے خاوندوں کو حکم دو کہ رفع حاجت کے بعد پانی سے استنجاء کرلیا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1634]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1634، ترقيم محمد عوامة 1630)