☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16290
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16290
حدیث نمبر: 16290 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، فِي الرَّجُلِ الْمَمْلُوكِ" يُكْرَهُ لَهُ أَنْ يَجْمَعَ أَكْثَرَ مِنَ اثْنَتَيْنِ , وَلَا يُذْكَرُ إمَاءً كُنَّ أَوْ حَرَائِرَ , وَإِنَّمَا مَالُهُ مَالُ مَوْلَاهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ غلام کے لئے دو سے زیادہ شادیاں کرنا مکروہ ہے، خواہ آزاد عورتیں ہوں یاباندیاں۔ غلام کا مال آقا کا مال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16798، ترقيم محمد عوامة 16290)
پچھلی حدیث → (16289) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16291)