☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16283
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16283
حدیث نمبر: 16283 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يُكْرِهُونَ الْمَمْلُوكِينَ عَلَى النِّكَاحِ وَيُغْلِقُونَ عَلَيْهِمَا الْبَابَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف غلام اور باندی کو نکاح پر مجبور کرتے تھے اور ان کے لئے دروازہ بند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16790]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16790، ترقيم محمد عوامة 16283)
پچھلی حدیث → (16282) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16284)