☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16282
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16282
حدیث نمبر: 16282 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي الرَّجُلِ يُزَوِّجُ عَبْدَهُ أَمَتَهُ بِغَيْرِ شُهُودٍ، قَالَ:" إنْ يُشْهِدْ أَحَبُّ إلَيَّ , وَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ فَهُوَ جَائِزٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ آدمی اپنے غلام کی شادی اپنی باندی سے بغیر گواہوں کے کراسکتا ہے البتہ اگر کسی کو گواہ بنالے تو بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16789]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16789، ترقيم محمد عوامة 16282)
پچھلی حدیث → (16281) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16283)