☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16281
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16281
حدیث نمبر: 16281 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يُزَوِّجَ الرَّجُلُ عَبْدَهُ أَمَتَهُ بِغَيْرِ مَهْرٍ وَلَا بَيِّنَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس بات کو جائز قرار دیتے تھے کہ کوئی آدمی اپنے غلام کی شادی اپنی باندی سے بغیرمہر اور بغیر گواہوں کے کرادے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16788]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16788، ترقيم محمد عوامة 16281)
پچھلی حدیث → (16280) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16282)