☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16278
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16278
حدیث نمبر: 16278 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: وَأَخَذْنَ مِنْكُمْ مِيثَاقًا غَلِيظًا سورة النساء آية 21 قَالَ: عُقْدَةُ النِّكَاحِ , قَالَ: قَوْلُهُ:" قَدْ زَوَّجْتُكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَأَخَذْنَ مِنْکُمْ مِیثَاقًا غَلِیظًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد عقد نکاح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16785]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16785، ترقيم محمد عوامة 16278)
پچھلی حدیث → (16277) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16279)