☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16276
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16276
حدیث نمبر: 16276 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ جُوَيْبرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ: وَأَخَذْنَ مِنْكُمْ مِيثَاقًا غَلِيظًا سورة النساء آية 21 , قَالَ: فَإِمْسَاكٌ بِمَعْرُوفٍ أَوْ تَسْرِيحٌ بِإِحْسَانٍ سورة البقرة آية 229
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک قرآن مجید کی آیت { وَأَخَذْنَ مِنْکُمْ مِیثَاقًا غَلِیظًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد امساک بمعروف (اچھے طریقے سے نبھا کرنا) یا تسریح باحسان (بھلائی کے ساتھ رخصت کرنا) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16783، ترقيم محمد عوامة 16276)
پچھلی حدیث → (16275) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16277)